Tuesday, 29 September 2015

Cancer ki bemari


کینسر ایک بہت ہی خطرناک بیماری ہے
اس بیماری ریسرچ رفتہ رفتہ کی جارہی ہے اب ریسرچ کی وجہ سے مریضوں کی اموات میں کمی ہورہی ہے لکین پاکستان میں کینسر کے علاج کی بہت کمی ہے ہر سال پوری دنیا میں 4فروری کو عالمی کینسر ڈے منایا جاتا ہے پاکستان میں ہر سال 3لاکھ افراد کینسر میں مبتلا ہوتے ھیں لکین پاکستان مین صرف چالیس ہزار مریض کی saholiyat ہے
صوبہ پنجاب میں 162,000مریض ہر سال کینسر میں مبتلا ہوتے ہیں جبکہ ان مریضوں کیلئے شوکت خانم سمیت پنجاب بھر میں صرف 573 بیڈ اور 35کینسر سپیشلست موجود ہیں


About the Author

Unknown

Author & Editor

Has laoreet percipitur ad. Vide interesset in mei, no his legimus verterem. Et nostrum imperdiet appellantur usu, mnesarchum referrentur id vim.

0 comments:

Post a Comment

 

Urdu Majmoa © 2015 - Designed by Templateism.com, Plugins By MyBloggerLab.com